وثیقہ وار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مالک وثیقہ، وہ جس کا روپیہ گورنمنٹ میں بمدّامانت جمع ہو اور اس کا منافع اسے دیا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مالک وثیقہ، وہ جس کا روپیہ گورنمنٹ میں بمدّامانت جمع ہو اور اس کا منافع اسے دیا جائے۔